ہمارا مقصد اپنے معزز سٹیک ہولڈرز کو ایک آزاد ، درست اوربروقت طریقہ کار کے تحت کارپوریٹ معلومات کی فراہمی ہے۔ ہماری تازہ ترین نیوز ریلیز ز اور فنانشل معلومات تک رسائی کے لئے برائے مہربانی ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

پبلک لسٹڈ کمپنی کمپنی اسٹیٹس
0031894 کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
0656656-1 کمپنی کا نیشنل ٹیکس نمبر
BWCL تمام اسٹاک ایکسچینج پر کمپنی کا سمبل علامت
4.69% فری فلوٹ
PKR 105.76 بریک اپ ویلیو فی شیئر
9.71 ٹریلنگ پی / ای تناسب
PKR 23.09 فی شیئر آمدنی

سرمایہ کار
کی معلومات

آپ بیسٹ وے کی سالانہ اور سہ ماہی رپورٹس کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ پی ڈی ایف فائلوں کو دیکھنے کے لے آپ کو ی کی ضرورت ہوگی۔ Adobe® Acrobat® Viewer

ڈاؤن لوڈ کریں جائزہ سالانہ رپورٹیں
ڈاؤن لوڈ کریں جائزہ سہ ماہی رپورٹیں

نوٹ : کمپنی کی ویب سائٹ پر کسی قسم کی تضاد کی صورت میں ، آڈیٹر صرف کمپنی کے رجسٹرڈ آفس پر دستیاب آڈٹ شدہ مالی بیانات کی ہارڈ کاپیوں میں موجود معلومات کے حوالے سے ذمہ دار ہوں گے۔

مالیاتی گوشوارے